سہل الوصول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آسانی سے ہاتھ میں آنے والا، بآسانی وصول ہونے والا، بلازحمت مل جانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - آسانی سے ہاتھ میں آنے والا، بآسانی وصول ہونے والا، بلازحمت مل جانے والا۔